05-May-2022 لیکھنی کی کہانی -
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
آپ سب کو اس قلم کی دنیا میں میرا پیار بھرا سلام
آپ سttps://youtu.be/gpJnY7HKgfc کے بارے میں،،،
زندگی کی کہانی
زندگی میں کامیاب کیسے بنے دیکھیے دنیا میں جتنے
بھی کامیاب لوگ ہے
ارب پتی کروڑ پتی سب میرے اور آپ ہی کی طرح
تو ہیں ہر کوئی دنیا میں
پیدائش کے راستے سے آتا ہے سب کو بچپن والی
زندگی سے گزرنا پڑتا ہے ہر
کوئی بچپن میں نہ سمجھا ہوتا ہے ہر کوئی بچپن
میں بستر پر پیشاب کرتا ہے دھول میں کھیلتا ہے
پنسل pencil سے دیوار گندی کرتا ہے کھانے
کے وقت میں الٹی کرتا ہے لیکن سب کی جوانی الگ
الگ کیوں ہو جاتی ہے
دوست کوئی ارب پتی بن جاتا ہے اور کوئی کروڑ
پتی بن جاتا ہے محنت
کر کے اور کوئی مزدور محنت کرکے بھی مزدور ہی
رہ جاتا ہے ایسا کیوں
ہوتا ہے کامیاب بننے کے لیے لگن ہونی چاہیے آپ کی
سوچ positive
yourself ہونی چاہیے کامیاب بننے کے لئے لیے ایک
ہی راستہ سیکھنا
you have to learning آپ جس بھی محفل میں
ہوں آگے بڑھنے کی
کوشش کیا کرو لوگ آپ کو منع کریں گے آپ کے رشتہ
دار منع کریں گے 😔
اگر آپ کو صحیح لگتا ہے تو اس پر فوکس کرو🥀
محنت کرو کامیاب بننے کے
لئے گھر کی بہت ساری تکلیف آئے گی کبھی دوستوں
کی پریشانی آئے گی
رشتہ داروں کی پریشانی آئے گی لیکن جو آپ کا سپنا
ہے اس کو پا لوں
زندگی میں ہمیشہ خوش رہو گے آپ کی نسل ہمیشہ
خوش رہے گا اگر آپ
دوسروں کی بات پر رہ گئے تو بڑھاپے میں رونا پڑے
گا رونا پڑے گا ،💐💐💐💐💐
اگر آپ کو یہ کہانی اچھی لگی ہو تو لائیک کریں کمینٹ کریں شیئر کریں اپنا خیال رکھیے گا 🥀🥀
💯💯💯🇮🇳🇮🇳🌹🌹🌹
Md Kaif Alam
Mamta choudhary
13-May-2022 08:57 PM
Good👍
Reply
Sobhna tiwari
13-May-2022 02:39 PM
Nice
Reply
Farida
13-May-2022 10:36 AM
Amazing
Reply